Sr. | English Words | Urdu Words |
3326 | ABLATED R
Report Error! | قطع کیا ۔ |
3327 | ABLATION R Noun Report Error! | نَسیج ۔ عمَل جَراحی سے قَطع کَرنے کا عمَل ۔ ارضِیات : بَرفانی تودے یا چَٹّان کے گھُلنے یا گھِسنے سے تحلیل ہونے کا عمَل ۔ خَلا بازی : فِضا میں رَگَڑ یا حَرارت کے سَبَب خَلائی جَہاز کی بَیرونی سَطَح کے کُچھ حِصّے کا پِگھلنا یا بُخارات بَن کے اُڑ جانا ۔ |
3328 | ABLATION R Noun Report Error! | خلیے ، جسم کے کسی حصے یا فالتو افزائیش کا جسم سے علیحدہ کرنا ، عموما کاٹ کر علیحدہ کرنا ۔ |
3329 | ABLATION R Noun Report Error! | خلیے ، جسم کے کسی حصوں یا فالتو افزائیش کا جسم سے علیحدہ کرنا ، عموما کاٹ کر علیحدہ کرنا ۔ |
3330 | ABLATION R Noun Report Error! | بدن کے عضو ہاتھ يا بازو وغيرہ کا عمل جراحی سے کاٹ دينا ۔ |