Sr. | English Words | Urdu Words |
17181 | ALMIGHTY DOLLAR R Idiom, Phrase Report Error! | پیسہ ۔ روپیہ ۔ نوٹ ۔ کیش ۔ کرنسی ۔ |
17182 | ALMIGHTY DOLLER R
Report Error! | اے زر تو خدا نہ ہی و لیکن بخدا قاضی الحاجات وستار عیوب ۔ |
17183 | ALMINIUM OXY ACID SALTS R
Report Error! | ایلو مینیم آکسی ایسڈ ( سالٹس) ۔ یہ نمک پانی میں حل ہو جاتے ہیں ( فاسفیٹ نہیں ) آب پاشیدہ کیے گئے محلول سے بھاری ہائیڈریٹ نمک حاصل ہوتے ہیں ۔ اہم نمکوں میں ایتھنیوایٹ ( ایسی ٹیٹ ) نائڑریٹ ( محرق کی حیثیت سے ) اور سلفیٹ ( واٹر ٹر یٹمنٹ اور پیپر سائزنگ کے لیے ) شامل ہیں ۔ |
17184 | ALMIRA R Name Report Error! | المیرہ: بادشاہ کی بیٹی ۔ شہزادی ۔ والی وقار۔ |
17185 | ALMIRAH R
Report Error! | الماری ۔ |