Sr. | English Words | Urdu Words |
19426 | AMPEROMETER R Noun Report Error! | برقی رو کو ناپنے کا ایک آلہ ۔ |
19427 | AMPEROMETRIC R Noun Report Error! | امپیر پیما ٹائٹریشن ۔ |
19428 | AMPEROMETRIC TITRATION R
Report Error! | ایمپیر ومیڑک ٹائیڑیشن ۔ ایک طریقہ کار جس میں تجزیہ کے لیے برقی روالیکڑو لائٹک سیل سے گزاری جاتی ہے ۔ یہ سیل بھی ٹائیڑینٹ کے سامنے نصب ہوتے ہیں ۔ حتمی نقطے قوسوں میں تیزی سے آنے والے انقطاع کی نمائندگی کرتے ہیں ۔ |
19429 | AMPERSAND R Noun Report Error! | لفظ اينڈ کے ليے مخصوص نشان ۔ٴٴٴٴٴ |
19430 | AMPHETAMINE R
Report Error! | ایمفیٹا مائن ۔ ایک دوا جو سلفیٹ کی صورت میں استعمال کی جاتی ہے ۔ یہ مرکزی اعصابی نظام کو ڈیپریشن کی کیفیت میں متحرک کر دیتی ہے ۔ اس کا ٹریڈ نیم بینز یڈین ہے ۔ |