| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 24686 | ANTI BEPSIS R Noun Report Error! | مانِع عفُونَت ۔ عفُونَت رُبائی ۔ خُرد نامِيوں کی روک تھام يا اُن کا اِتلاف ۔ |
| 24687 | ANTI CATALYST R Noun Report Error! | ضد کتالست ۔ |
| 24688 | ANTI CATHODE R Adjective Report Error! | ایکسرے ٹیوب کے اندر وہ پلیٹ جس سے منفی چارج والی پلیٹ کیتھوڈ سے نکلنے والی کیتھوڈ رے ٹکڑا کر ایکسرے کو باہر نکالتی ہے ۔ |
| 24689 | ANTI CLIMAX R Noun Report Error! | ضَدِّ عُروج ۔ تَنَزُل ۔ پَستی ۔ |
| 24690 | ANTI CLINAL R Adjective Report Error! | (ارضِيات) کوہانی ۔ پُشتی ۔ دو طَرفی ڈھال يا ڈھَلوان لِيے ہُوئے ۔ |