Sr. | English Words | Urdu Words |
13111 | Ahmed / Maryam is made to laugh
R Phrase Report Error! | احمد/ مریم کو ہنسایا جاتا ہے |
13112 | AHMED ALI LAHORI [ WALI ,SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | شیخ التفسیر ، حضرت مولانا احمد علی لاہوریؒ ، کا شمار برِّ صغیر کے نامور اولیاء کرام ہیں ہوتا ہے۔ آپ شیخ حبیب اللہ کے گھر ۲۔ رمضان ۱۳۰۴ ھ { ۲۵۔ مئی ۱۸۸۷ ء } کو ضلع گجرانوالہ کے قصبہ جلال میں پیدا ہُوئے۔ تحریکِ ریشمی رُومال کے تحت گرفتار ہو کر نظر بند رہے۔ زندگی بھر تبلیغی کاموں میں مصرُوف رہے۔ ۲ ۱۷۔ رمضان ۱۳۸۱ { ۲۲۔ فروری ۱۹۶۳ ء } کو وصال فرمایا۔ |
13113 | AHMED BIN ABI KHALID R Noun, Name, Historical Report Error! | حسن بن سہل کے بعد خلیفہ مامون کا وزیر بنا، نہایت نیک،مخلص، دانشمند امور جہانبانی کا ماہر اور بہترین انشا پرداز تھا، خلیفہ کا خیرخواہ اور عوام کی بہبودی میں کوشاں رہتا تھا، اسے زیادہ کھانے کی بہت عادت تھی، خلیفہ نے اس کے باورچی خانے کے اخراجات کی خاطر روزانہ ایک ہزار درھم مقرر کر رکھے تھے، ۲۱۱ ھ میں فوت ہوا، |
13114 | Ahmed could get a letter written
R Phrase Report Error! | احمد خط لکھوا سکا
|
13115 | Ahmed got a job through Hameed
R Phrase Report Error! | احمد کو حمید کے سبب/کی وجہ سے/کے چلتے ملازمت ملی |