Sr. | English Words | Urdu Words |
13456 | AIR FILTERS R
Report Error! | ایئر فلڑز ۔ ایسے فلڑ جو ہوا سے ماحول کا گردوغبار صاف کرنے کےلیے تعمیر کیے جاتے ہیں ۔ عام طور پر ان میں گلاس فائبر یا سلیگ وول رکھی جاتی ہے جن میں سے ہوا گزر کر صاف ہو جاتی ہے ۔ |
13457 | AIR FLEET R Noun Report Error! | (عسکَری) فِضائی بيڑا ۔ ايک ہی افسَر کے زيرِ کَمان طَيّاروں کا گرُوپ ۔ |
13458 | AIR FLOW R
Report Error! | کِسی گاڑی کی حَرکَت سے ہَوا ميں پيدا ہونے والی حَرکَت يا بَہاو ۔ |
13459 | AIR FOIL R Adjective Report Error! | دیکھئے ایروفائیل ۔ |
13460 | AIR FOIL R Noun Report Error! | ہَوائی پَترا ۔ جيسے بازو يا دُم ۔ |