Sr. | English Words | Urdu Words |
19821 | AMYLAMINE R Noun Report Error! | وہ امین جس میں امونیا کا ایک ہائیڈروجن ایمائل سے بدل دیا جاۓ ۔ |
19822 | AMYLASE R Noun Report Error! | وہ اینزائم جو نشاستوں کو شکر میں تبدیل کرتا ہے ۔ |
19823 | AMYLASE R Noun Report Error! | اميلاس ۔ نَشاستے کو شَکَر ميں بَدَل ڈالنے والا کوئی خامرَہ ۔ |
19824 | AMYLASE R
Report Error! | حَیوانی ، نَباتی و جَراثیمی خُلیوں سے پَیدا ہونے والا امائی لیز یا خامرَہ ۔ ایک خامرَہ جو نَشاستَہ کو شَکَّر میں تَبدیل کرتا ہے ۔ |
19825 | AMYLASE R Greek, L. Quod Vide Report Error! | ایک خامرہ جو نشاستہ کو شَکَّر میں تَبدیل کرتا ہے ۔ |