Sr. | English Words | Urdu Words |
15071 | alginates R Phrase Report Error! | الحجی نیٹز : بحری پودوں کے حاصلات جو کسی جگہ لگانے سے خون کو جما دیتا ہے ۔ محلول میں دستیاب ہیں ۔ |
15072 | ALGINATES R Noun Report Error! | بحری گھاس سے حاصِل ہونے والے مادّے جِن کو آئس کریم بنانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
15073 | ALGINIC ACID [C6H8O6)N]: R
Report Error! | ایلجینک ایسڈ ۔ بحری کائیوں میں پایا جانے والا مرکب ۔ یہ پیچیدہ نامیاتی مرکب کاربوہائیڈریٹس سے منسلک ہوتا ہے ۔ ایملشن اور فوڈ انڈسٹری میں گاڑھا کرنے والے عوامل کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
15074 | ALGINURESIS R
Report Error! | تکلیف سے پیشاب اترنا ۔ |
15075 | ALGIOMETABOLIC R Noun Report Error! | درد کے ساتھ پیشاب آنا |