Sr. | English Words | Urdu Words |
17391 | ALPHA TEST R Noun Report Error! | ایلفاٹیسٹ ۔ صارف ٹیسٹنگ کا ایک پروسیس جو ایلفا سافٹ وئیر کے کسی حصے پر آزمایا جائے ۔ |
17392 | ALPHA TESTS R Adjective Report Error! | الف آزمائش ۔ ذہنی آزمائشوں کا ايک سلسلہ جو پہلی جنگ عظيم ميں اس کا استعمال ہوا ۔ |
17393 | ALPHA-CHYMO-TRYPSIN R Noun Report Error! | ایلفا ۔ چیمو ۔ ٹرپسِن ۔ لبلبے کا انزائم جو آنکھ کی جراحی میں کام دیتا ہے ۔ منہ کے ذریعے نکلنے پر یہ سوزش کم کرتا ہے ۔ |
17394 | ALPHA-FETO-PROTEIN R Noun Report Error! | ایلفا فیٹو پروٹین ۔ ماں کے خون آب میں مرکب جو جنین کی ابنار میلٹی کے وقت جنین کے گرد کی جھلی کے سیال میں موجود ہوتا ہے ۔ |
17395 | ALPHA-MERIC, ALPHANUMERIC R Adjective Report Error! | (کَمپِيُوٹَر) حَرفی ہِندسی ۔ اعداد اور حَرُوف ۔ |