Sr. | English Words | Urdu Words |
4501 | ABSTRACT DATA TYPE R Noun Report Error! | ایبسٹرکٹ ڈیٹا ٹائپ ۔ پروگرامنگ میں وضع کیا جانے والا ایسا ڈیٹا سیٹ جسے اس میں موجود ممکنہ انفارمیشن اور ان سے لیے جانے والے کام یا آپریشنز کے لحاظ سے تیار کیا گیا ہو ۔ |
4502 | ABSTRACT DUTY R Noun Report Error! | مجرد فرض ۔ |
4503 | ABSTRACT EXPRESSIONISM R Noun Report Error! | تَجریدی آرٹ کی ایک شاخ جِس میں کِسی خَیال کا جَذباتی اِظہار نہ کہ کِسی جِسمانی صُورَت کو پیش کَرنا مَقصُود ہوتا ہے ۔ |
4504 | ABSTRACT GEOMETRY R Noun Report Error! | تجریدی علم ہندسہ ۔ |
4505 | ABSTRACT IDEA R Noun Report Error! | مجرد خیال ۔ مجرد تصور ۔ |