| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4831 | ACANTHA R Adjective Report Error! | اکانتھا ۔ خار ۔ کانٹے ۔ خاردار پودا ۔ جھاڑی ۔ |
| 4832 | ACANTHACEAE R Adjective Report Error! | کانتھ ایسیا ۔ خادار ۔ دو فلقی خاندان جھاڑیاں ۔ بوٹیاں اور بیلیں ۔ ان کے پتے سادے ۔ بالمقابل اور بے پتی ہوتے ہیں ۔ نظام گل ۔ بالی ، خوشہ اور گھبیا پر مشتمل ہوتا ہے ۔ پھول یک طرفہ تشاکل میں دولبہ یا اڈول اور ترچھے ہوتے ہیں ۔ پھول ۔ دو جنسہ اور زیر بقچوی ۔ عام طور پر بغلی یا البطی خوشوں میں اور بعض اوقات اکیلے ہوتے ہیں ۔ پھل ۔ دودرہ کیپسول نما اور بیج عام طور پر خمدار قلاب میں پائے جاتے ہیں ۔ اس کی اقسام ۲۵۰۰ ہیں ۔ جن میں ادویاتی اور آرائشی اقسام شامل ہیں ۔ |
| 4833 | ACANTHACEOUS R Adjective Report Error! | خار جسم ۔ |
| 4834 | ACANTHAMEBIOSIS R Noun Report Error! | خاردار امیبا کی وجہ سے پیدا ہونے والی عفونت |
| 4835 | ACANTHESIA R Noun Report Error! | خار حسیت ۔ |