Sr. | English Words | Urdu Words |
24046 | ANSER R Noun Report Error! | بطخ ۔ بطخ اور راج ہنس کی قِسم کے پرِندوں کا خاندان ۔ |
24047 | ANSER R Name Report Error! | آنثر : کنواری لڑکی ۔ |
24048 | ANSERATED R Adjective Report Error! | وہ صلیب جس کے سرے پھٹے ہوۓ ہوں اور سانپوں ، عقابوں وغیرہ کے سروں پر ختم ہوتے ہوں ۔ |
24049 | ANSERIANA CUTIS R Noun Report Error! | بظخ جیسی جلد بننا ، قازی جلد |
24050 | ANSERIFORMES R Adjective Report Error! | اینسیری فارمز ۔ قازی بطخ نما ۔ پرندوں کا ایک خاندان ان میں وہ پرندے بھی شامل ہیں جنہوں نے پانی میں رہنا سیکھ لیا ہے ۔ چونچ چپٹی ۔ پاوءں جالا نما جو تیرنے میں مدد دیتے ہیں ۔ بطخ ۔ قاز ۔ راج ہنس وغیرہ ۔ |