Sr. | English Words | Urdu Words |
21166 | And do not believe those who do not belong to your faith.\" Say: \"True guidance is the guidance of God -- that any may be given the like of what has been given you.\" Will they argue with you before your Lord? Say: \"God´s is the bounty. He gives whomso R Holy Quranic Report Error! | اور اپنے دین کے پیرو کے سوا کسی اور کے قائل نہ ہونا (اے پیغمبر) کہہ دو کہ ہدایت تو خدا ہی کی ہدایت ہے (وہ یہ بھی کہتے ہیں) یہ بھی (نہ ماننا) کہ جو چیز تم کو ملی ہے ویسی کسی اور کو ملے گی یا وہ تمہیں خدا کے روبرو قائل معقول کر سکیں گے یہ بھی کہہ دو کہ بزرگی خدا ہی کے ہاتھ میں ہے وہ جسے چاہتا ہے دیتا ہے اور خدا کشائش والا (اور) علم والا ہے |
21167 | And do not call on any other god apart from God. There is no god but He. All things will perish save His magnificence. His is the judgement, and to Him will you be brought back in the end[Q 28-88] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا کے ساتھ کسی اور کو معبود (سمجھ کر) نہ پکارنا اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اس کی ذات (پاک) کے سوا ہر چیز فنا ہونے والی ہے۔ اسی کا حکم ہے اور اسی کی طرف تم لوٹ کر جاؤ گے |
21168 | And do not consume each other´s wealth in vain, nor offer it to men in authority with intent of usurping unlawfully and knowingly a part of the wealth of others[Q 1-188] R Holy Quranic Report Error! | اور ایک دوسرے کا مال ناحق نہ کھاؤ اورنہ اس کو (رشوةً) حاکموں کے پاس پہنچاؤ تاکہ لوگوں کے مال کا کچھ حصہ ناجائز طور پر کھا جاؤ اور (اسے) تم جانتے بھی ہو |
21169 | And do not disgrace me on the day when they are raised from the graves[Q 26-87] R Holy Quranic Report Error! | اور جس دن لوگ اٹھا کھڑے کئے جائیں گے مجھے رسوا نہ کیجیو |
21170 | And do not disgrace me. Have some fear of God[Q 15-69] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا سے ڈرو۔ اور میری بےآبروئی نہ کیجو |