Sr. | English Words | Urdu Words |
3426 | ABNORMALITY R Noun Report Error! | خَلاف مَعمُول واقعہ ۔ غَیر مَعمُولی پَن ۔ غَیر فِطری خَصُوصیت ۔ مَعمُول سے ہَٹا ہونا ۔ غَیر فِطری ہونا ۔ غَیر عادی ہونا ۔ جِسمانی مَعذوری یا خامی ۔ |
3427 | ABNORMALITY, ABNORMITY R Noun Report Error! | غَير مَعمُولی پَن ۔ نَمُونے يا قاعِدے سے اِنحَراف ۔ |
3428 | ABNORMALLY R Adverb Report Error! | خَلافِ مَعمُول طَریقہ پَر ۔ غَیر فِطری طَریقہ پَر ۔ |
3429 | ABNORMITY R Noun Report Error! | انوکھا پَن ۔ جِسمانی عیب ۔ عجیبُ الخَلقَت ہونا ۔ بھیانک ہونا ۔ بے قاعدگی ۔ بے اعتدالی ۔ وَحشَت انگیز ۔ عجیب و غَریب ۔ |
3430 | ABNORMOUS R Adjective Report Error! | خلاف دستور ۔ خلاف معمول ۔ بد ہیئت ۔ بد صورت ۔ |