Sr. | English Words | Urdu Words |
6296 | ACHENE R Noun Report Error! | (نَباتِيات) يَک تُخمَہ |
6297 | ACHENE R Noun Report Error! | ایسے چھوٹے خُشک میوے کا اِصطلاحی نام جِسکی ایک ہی گُٹھلی ہو ۔ جو پکنے پَر چِھلکا اُترنے سے خود بخود باہِر نِکلے ۔ |
6298 | ACHENE R Adjective Report Error! | مفتوحہ کھلا ہوا پھلوں کے بیج کے گرد ایک باریک چھلکا سا ہوتا ہے جسے پیری کارپ کہتے ہیں ۔ |
6299 | ACHENE R Adjective Report Error! | ایچین ۔ ثمرک ۔ یک تخمہ پھل ۔ ایک گھٹلی والا خشک پھل ۔ یہ بیج نکالنے کے لیے پھٹتا نہیں ۔ اس قسم کے بیج بڑکپ ۔ سپائنی اور سائیکا مور کے پودوں کے پھلوں میں پائے جاتے ہیں ۔ |
6300 | ACHENE R Adjective Report Error! | a = بغیر Chene = پھٹ کر کھُل جانا ۔ ناشِگافہ ۔ ثمرہ ۔ |