| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 11941 | AFTERBIRTH R 
 Report Error!
 | جھلی  و  دیگر  آلائش   جو  بچے  کی  ولادت   کے  بعد   رحم   میں  سے  نکال  دی  جاتی  ہے   ۔ | 
| 11942 | AFTERBIRTH R Noun
 Report Error!
 | آنول نالی اور جينی جھِلِّياں ۔بَچے کی وِلادَت کے بَعد جِن کا اِخراج ہو جاتا ہے ۔ | 
| 11943 | AFTERBIRTH R 
 Report Error!
 | آنول ۔ نال ۔ بَچّے کی پَیدائش کے فوراً بَعد خارَج ہونے والا مواد ۔ جِس میں پلیسنٹا اور جھِلّیاں شامِل ہوتی ہَیں ۔ | 
| 11944 | AFTERBODY R Noun
 Report Error!
 | (فِضائيات) دُم چھَلا ۔ کِسی گاڑی کا عقبی حِصَّہ ۔ | 
| 11945 | AFTERBURNER R Noun
 Report Error!
 | جیٹ جہاز میں ذیلی برنر جو دھکے کا زور بڑھاتا ہے ۔ |