| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10821 | AEROSIDEROLITE R Noun Report Error! | ایسا حجر شہاب جو پتھر اور لوہے کے بین بین ہوتا ہے ۔ سنگ آہن ۔ سنگ آہن شہاب ۔ |
| 10822 | AEROSINUSITIS (BAROSINUSITIS) R Noun Report Error! | ہوا کے دباﺅ میں کمی کی وجہ سے ناک کے گڑھے میں سوزش |
| 10823 | AEROSIS R Noun Report Error! | انتفاخ ، ہوا ، ریاح |
| 10824 | AEROSOL R
Report Error! | ہواسم ، ایروسول ، گیس ( دھوئیں ) میں ٹھوس یا مائع کے ذرات کا انتشار ۔ |
| 10825 | AEROSOL R Noun Report Error! | چھوٹے چھوٹے ذرات کا گیس کی صورت میں پھیلا ہوا ہونا ۔ |