Sr. | English Words | Urdu Words |
15841 | ALKYD R Noun Report Error! | الکُحل یا تیزاب کی بعض اِقسام سے تیار کیا جانے والا مصنوعی گوند یا بیروزہ ۔ |
15842 | ALKYD RESIN R Noun Report Error! | الکائڈ رال ۔ اِس ليسدار بيروزے کے گِروہ ميں سے کوئی ايک ۔ |
15843 | alkyd resin a resinous product of the condensation reaction between a ppolyhydric alcohol and an acid such as phthalic acid R Phrase Report Error! | الکائلڈریزن پولی ہائیڈرک الکوحل اور فیتھالک ایسڈ جیسے تیزاب کے مابین تکثیفی تعامل کے نتیجے میں حاصل ہونے والے رال نما مرکب ۔ |
15844 | ALKYD RESINS R Noun Report Error! | الکا ئڈرالیں۔ |
15845 | ALKYL R
Report Error! | الکائل ۔ جب کسی ایلی فیٹک ہائیڈروکاربن وغیرہ سے ہائیڈروجن کا ایک ایٹم خارج کر دیا جاتاہے تو باقیات کو فری ریڈیکلزیا الکائل کہا جاتا ہے ۔ انہیں متعدر متاملات میں معاون کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔مثلاً تھرمل ڈی گریڈیشن اور پیڑ وکیمیکل پر اسس وغیرہ ۔ |