Sr. | English Words | Urdu Words |
19061 | AMMOCOETE R Adjective Report Error! | ایموکوایٹ ۔ مرینا ۔ تمبنو مچھلی کا لاردا ۔ یہ دس ملی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ پیدا ہونے کے وقت زردی مائل بھورا رنگ رکھتا ہے ۔ کیچڑ میں چھپا رہتا ہے اور ایلجی یا بکٹیریا کھا کر زندہ رہتا ہے ۔ |
19062 | AMMODYTE R Noun Report Error! | جنوبی یورپ کا ایک زہریلا سانپ ۔ مار ماہی ۔ |
19063 | AMMODYTES R Noun Report Error! | ریگ باش ۔ |
19064 | AMMONAL R Noun Report Error! | ایک دھماکہ خیز مادہ ۔ دھماکہ کرنے والا مادہ ۔ دھماکہ خیز بارود ۔ |
19065 | AMMONAL R
Report Error! | ایمونال ۔ امونیا ، نائڑیٹ ، نائڑوٹو لین ، المونیم پاوڈر اور چارکول پہ مشتمل دھماکہ خیز مادہ ۔ |