Sr. | English Words | Urdu Words |
3331 | ABLATION R Noun Report Error! | خلیے ، جسم کے کسی حصے یا فالتو افزائیش کا جسم سے علیحدہ کرنا ، عموما کاٹ کر علیحدہ کرنا ۔ |
3332 | ABLATION R Noun Report Error! | خلیے ، جسم کے کسی حصوں یا فالتو افزائیش کا جسم سے علیحدہ کرنا ، عموما کاٹ کر علیحدہ کرنا ۔ |
3333 | ABLATITIOSUS R Adjective Report Error! | گھٹنے والا ۔ کم ہونے والا ۔ کم کرنے والا ۔ |
3334 | ABLATIVE R Adjective Report Error! | فاصلی ۔ لے جانے يا ايسے ميلان کا حامِل ۔ |
3335 | ABLATIVE R Noun, Adjective Report Error! | اِسَم : اِسما اور ضَمائر کی وہ حالَت جو وَسیلہ ، آلہ یا جائے وقوع ظاہِر کَرے ۔ صِف : مَفعول لہٴ ۔ اِسَم کی اَخراجی حالَت ۔ |