| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 14871 | ALEPPO R Noun, Name, Geology, Historical
 Report Error!
 | حلب  شمال مغربی شام کا ایک پرانا اور مشہور شہر ہے ،بغداد جانے والے تجارتی قافلے یہیں سے ہو کر جاتے تھے۔ ایک ہزار سال قبل مسیح میں بھی اس کو خاص اہمیت حاصل تھی۔ بازنطینی عہد حکومت نے اس کو بڑی ترقی دی۔ ساتویں صدی میں اس پر عربوں نے قبضہ کیا،  1260ء میں اس میں ہلاکو خان اور 1401ء میں امیر تیمور نے قبضہ کیا۔ 1517ء میں پھر عثمانی ترکوں کے قبضہ میں آیا۔  کسی زمانے میں یہاں کا آئینہ بہت مشہور تھا۔ | 
| 14872 | ALEPPO  BUTTON  R Noun
 Report Error!
 | دمل حلبی | 
| 14873 | ALEPPO BOIL R Noun
 Report Error!
 | جلن پھوڑا ۔ حلبی دمّل ۔ داء الحلب ۔ | 
| 14874 | ALEPPO BUTTON R Noun
 Report Error!
 | شیرہ یا دودھ کا بٹن نما پھوڑا | 
| 14875 | ALEPPO EVIL R Noun
 Report Error!
 | داء الحب ، تکلیف دہ شیرہ یا دودھ بھرا پھوڑا |