Sr. | English Words | Urdu Words |
13246 | aih R Phrase Report Error! | اے آئی ایچ : مادہ کے جسم میں اس کے شوہر کا مادہ تولید مصنوعی طور پر داخل کرنا ۔ |
13247 | AIHAAM GOI R Noun, Name, Literary, Etymlogy Report Error! | ابہام سے مراد یہ ہے کہ شاعر پورے شعر یا اس کے جزو سے دو معنی پیداکرتا ہے۔ یعنی شعر میں ایسے ذو معنی لفظ کا استعمال جس کے دو معنی ہوں ۔ ایک قریب کے دوسرے بعید کے اور شاعر کی مراد معنی بعید سے ہو ابہام کہلاتا ہے |
13248 | AIHAM R Name Report Error! | ایھم ۔ آپس میں محبت کرنا ۔ پیار کرنا ۔ لگاوؑ رکھنا ۔ |
13249 | AIJAAN R Name Report Error! | آئیجان ۔ بمعنی چاند خواں ۔ |
13250 | AIJAB R Name Report Error! | ایجاب ۔ اقرار کرنا ۔ قبول کرنا ۔ |