| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 25806 | ANULUS R Noun
 Report Error!
 | چھلہ نما عضو | 
| 25807 | ANURA R Adjective
 Report Error!
 | اینورا   ۔ بے  دم  ۔   امفی  بیا  کی  ایک  ذیلی  صنف  بالغ  امفیبیا کی  نہ  تو  دم  ہوتی  ہے  اور  نہ   گل    پھڑا    اور  نہ  خیثوی  سوراخ   ۔  دنبی  ریڑھ   ایک  ہی   جزو  ہوتی   ہے   ۔  پچھلی  ٹانگیں  بے  ترتیب   اور  قدیم   زمانہ  سے    تیرنے  کودنے  یا  جست  لگانے  کے  لیے  مطابقت   پیدا  کر  چکی   ہیں  اس  صنف  کی  دو  مزید   اقسام  ہیں  اگلوسا (منیڈک)  اور  فینیر و  گلوسا (بری  مینڈک )  ۔ | 
| 25808 | ANURESIS R Noun
 Report Error!
 | عُسرُ البول ۔ پيشاب نَہ کَر سَکنے کا روگ ۔ | 
| 25809 | ANURESIS R Noun
 Report Error!
 | پیشاب کا پیدا نہ ہونا ، پیشاب کا مثانہ میں دب جانا | 
| 25810 | ANURETIC R Adjective
 Report Error!
 | عُسرُ البولی ۔عُسرُ البول کا مَريض ۔بَند بول ۔ |