Sr. | English Words | Urdu Words |
32386 | ASPIRE R Verb Report Error! | چاہنا ۔ خواہش کرنا ۔ آرزو کرنا ۔ کسی چیز کو پانا ۔ |
32387 | ASPIRED R
Report Error! | حوصلہ رکھا ۔ |
32388 | ASPIRIN R
Report Error! | اسپرین ۔ (ch3 cooc6 h4 cooh) سفید رنگ کا ٹھوس مادہ ۔ اددیات میں دافع بخار اور دافع درد کی حیثیت سے شامل کیا جاتا ہے ۔ اسپرین کیمیائی طور پر ، دو ، ایکسی ٹاکسی بینز واک ایسڈ ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ 133 درجہ سینٹی گریڈ ہے ۔ |
32389 | ASPIRIN R Noun Report Error! | اسپرین ۔ بخار اور درد کم کرنے کی دوا ۔ |
32390 | ASPIRIN R Adjective Report Error! | اسپرین ایسی ٹائل سیلی سائلک ایسڈ اس کے استعمال سے درد بخار وغیرہ سے آرام آ جاتا ہے ۔ |