| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 13351 | AIQAZ R Name Report Error! | ایقاظ ۔ بیدار کرنا ۔ جگانا ۔ |
| 13352 | AIR R
Report Error! | ہَوا ۔ آکسیجَن اور نائٹروجَن کا مُرَکَّب ۔ |
| 13353 | AIR R Adjective Report Error! | ایئر ۔ ہوا ۔ گیسوں کا مجموعہ ۔ زمین کو گھیرے ہوئے ہے ۔ اس میں فضائی گیسوں کے علاوہ آبی بخارات ۔ ہائیڈروجن کاربن ۔ ہائیڈروجن پر آکسائیڈ ۔ سلفر کے مرکبات اور خاکی ذرات ہوتے ہیں ۔ |
| 13354 | AIR R Noun Report Error! | ہَوا ۔ پَوَن ۔ کُرَہ ۔ |
| 13355 | AIR R Noun Report Error! | زمین کی فضا میں موجود گیسوں کا آمیزہ جس میں ۷۸ فیصد نائٹروجن ۲۰ فیصد آکسیجن ، ۰۴ ، فیصد کاربن ڈائی آکسائیڈ ، ۱ فیصد آرگون ، اور اوزان ، نیون اور ہیلیم کی بہت کم مقداریں شامل ہیں ۔ |