Sr. | English Words | Urdu Words |
30086 | ARSENIC R Noun Report Error! | سم الفار ۔ عمدہ آگ لگانا ۔ |
30087 | ARSENIC R Noun Report Error! | سنکھیا ۔ سم الفار ۔ بھورے رنگ کا ایک زہریلا معدنی عنصر جو شیشوں کو صاف کرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
30088 | ARSENIC (LLL) OXIDE ( AS2 O3) R
Report Error! | آرسینک آکسائیڈ ۔ ایک چمکدار غیر قلمی سفوف جو تیزی سے غیر شفاف اور دوبارہ قلمی صورت اختیار کر لیتا ہے ۔ گرم پانی میں فوراً حل ہو جاتا ہے ۔ یہ محلول اس کے آر سینیئس ایسڈ کی وجہ سے کمزور تیزابیت رکھتا ہے ۔ اسے جڑی بوٹیاں تلف کرنے اور کیڑے مارے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
30089 | ARSENIC ACID R Noun Report Error! | آ ر سينک ايسڈ ۔ غير دھا ت کا آکسی ايسڑ ۔ |
30090 | ARSENIC BLOOM R Noun Report Error! | آرسینک پھول ۔ |