Sr. | English Words | Urdu Words |
5876 | ACCUMULATOR R Noun Report Error! | سَرمايَہ اندوز ۔ جوڑنے والا ۔جَمَع کَرنے والا ۔ جامِع ۔ |
5877 | ACCUMULATOR R Noun Report Error! | جامِع برق ۔ بِجلی جمع کرنے کا سیل جیسا کہ موٹر کار میں اسے اسٹارٹ کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ |
5878 | ACCUMULATOR R Noun Report Error! | ایکیومولیٹر ۔ منطقی یا ارتھ میٹک کے لیے استعمال ہونے والا رجسٹر عموما اشیاء کی گنتی یا جمع کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
5879 | ACCUMULATOR (PB0.2) R
Report Error! | توانائی ذخیرہ کرنے کا آلہ ۔ اس بیٹری کو بجلی سے چارج کیا جاسکتا ہے ۔ یہ سیل سیسے(pb) کے الیکٹروڈز اور لیڈ ڈائی اکسائیڈ(pb0.2)پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
5880 | ACCUMULATOR (HYDRAULIC)
R Noun Report Error! | ایک بڑی ٹنکی جِس میں پمپ سے پانی بھرا جاتا ہے ۔ |