| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 14491 | ALBERT R Noun Report Error! | جیبی گھڑی کی زنجیر جِس کا ایک سِرا بٹن کے کاج میں اٹکایا جاتا ہے ۔ |
| 14492 | ALBERT-TYPE R Noun Report Error! | شیشے یا دھات کے پتر پر کی تصویر کو چھاپنا ۔ لوح تصویر سے تصویر چھاپنے کا طریقہ ۔ |
| 14493 | ALBERTITE R Noun Report Error! | ایک سیاہ فام نقطہ دار معدنی شے ۔ |
| 14494 | ALBERTYPE R Noun Report Error! | البَر ٹائپ ۔ جيلا ٹينی فوٹو گرافی پليٹ سے سَياہی کے ذَريعے چھاپنے کا ايک طَريقَہ ۔ کولو ٹائپ ۔ |
| 14495 | ALBESCENT R Adjective Report Error! | بتدریج سفید ہوتا ہوا ۔ |