Sr. | English Words | Urdu Words |
10341 | ADVERTISING R Verb Report Error! | بڑے پیمانے پر ۔ تشہیر ملک بھر میں تشہیر ۔ |
10342 | ADVERTISING R Verb Report Error! | اشتہار بازی ۔ کسی موضوع یا خدمت گزاری وغیرہ کی جانب اجرتی اعلانات ۔ نشریات یا مطبوعہ مواد کے ذریعے لوگوں کی توجہ مبذول کرنا ۔ اشتہارات کی ترتیب کاری ۔ خاکہ بندی اور توقیت سے متعلق کاروبار تشہیر بذریعہ خطوط ۔ |
10343 | ADVERTISING R Verb Report Error! | تشہیر کے لیے اخبار میں مخصوص جگہ اعتبار میں اشتہار دینا ۔ |
10344 | ADVERTISING R Noun Report Error! | اِشتِہار بازی ۔ کاروبارِ اِشتِہار ۔ |
10345 | ADVERTISING AGENCY R Adjective Report Error! | تشہیری ایجنسی ۔ |