| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 14171 | AL-BADI R Noun, Adjective
 Report Error!
 | البادِيع ۔ بے مثال چيزوں کو ايجاد کرنے والا ۔ بے مثال چيزيں بنانے والا ۔ انوکھی چيزيں بنانے والا ۔ بڑا کار ساز ۔ | 
| 14172 | AL-BAQI R Noun, Adjective
 Report Error!
 | الباقی ۔ ہميشہ رہنے والا ۔ ہر چيز فانی ہے ليکن وہ ذات فانی نہيں ۔ سب کے بعد  بھی رہنے والی ذات ۔ آخر تک موجود رہنے والی ذات ۔ | 
| 14173 | AL-BARR R Noun, Adjective
 Report Error!
 | البَرّ ۔ بڑا اچھا سلوک کرنے والا ۔ اچھے اخلاق والا ۔ محسن ۔ نرمی اور پيار سے پيش آنے والا ۔ شفيق ۔ | 
| 14174 | AL-BASEER R Noun, Adjective
 Report Error!
 | اَلبَصِير ۔ سَب کُچھ ديکھنے والا ۔ ہر عمل سے واقَف ۔ غَيب کو بھی جاننے والا ۔ وہ ذات جِس سے کُچھ پوشِيدہ نہيں ۔ | 
| 14175 | AL-BASIT R Noun
 Report Error!
 | اَلباسِط ۔ روزی کشادہ کرنے والا ۔ رزق ميں وسعت پيدا کرنے والا ۔ رزق بڑھانے والا ۔ حلال روزی ميں برکت عطا کرنے والا ۔ |