Sr. | English Words | Urdu Words |
22206 | ANDANTINO R Adjective, Adverb Report Error! | (موسيقی) قَدرے تيز تال ۔ ہلمِيَت تال سے قَدرے تيز تال ۔ |
22207 | ANDEAN R Adjective Report Error! | جُنوبی امريکا کے وَسيع سِلسِلَہ کوہ اينڈيزسے مُتعلِق ۔ |
22208 | ANDEAU R Noun Report Error! | روندو ۔ تيرہ مِصروں کی ايسی نَظم جِس ميں ٹيپ کے دو آدھے مِصرے ہوتے ہيں ۔ |
22209 | ANDELA R Name Report Error! | عندلہ ۔ بلبل کی طرح ۔ |
22210 | ANDENOSIEN TRIPHOSPHATE ( ATP ) R
Report Error! | اینڈینوسین ٹرائی فاسفیٹ ۔ اسے مختصر اً atp کہا جاتا ہے ۔ اس کا ایک مالیکیول دو ہائی انرجی فاسفیٹ بانڈز رکھتا ہے ۔ ہائیڈ رولائسز پہ
atp تو انائی کی بڑی مقدار خارگ کرتا ہے جو مختلف جسمانی سر گرمیوں کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |