| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 2586 | ABANDONED WOMAN R Noun
 Report Error!
 | زوجہ مہجورہ۔ اگر کوئی شوہر اپنی بیوی کو عرصہ تین سال تک چھوڑ رکھے تو ایسی عورت کو بذریعہ ازروۓ قانون اِنفساخ نِکاح کا حق حاصِل ہے ۔ | 
| 2587 | ABANDONED WOMEN R 
 Report Error!
 | ایسی عورت جسے اُس کا خاوند چھوڑ جائے ۔ | 
| 2588 | ABANDONEE R Adjective
 Report Error!
 | بے لگام ۔ منہ پھٹ ۔ اخلاق باختہ ۔ | 
| 2589 | ABANDONEE R Noun
 Report Error!
 | جس کی جائیداد متروک ٹھہری ہو ۔ | 
| 2590 | ABANDONEE R Noun, Adjective
 Report Error!
 | متروک الیہ ۔ وہ شخص جسے جہاز بچانے کے عوض کوئی چیز چھوڑ دی جائے ۔ |