Sr. | English Words | Urdu Words |
19071 | AMMONIA R Noun Report Error! | ایک قِسم کی تیز بو رکھنے والی گیس جو نائیٹروجن کے ایک ایٹم اور ہائیڈروجن کے تین ایٹموں کا مُرکب ہے ۔ |
19072 | AMMONIA R Noun Report Error! | امو نیا۔ |
19073 | AMMONIA CLOCK R
Report Error! | امونیا کلاک ( جوہری کلاک ) ۔ ایک ایٹمی کلاک جواس ارتعاشی فریکوئنسی پہ مبنی ہے ۔ جس پہ نائڑ وجن کا ایٹم امونیا کے مالیکیول میں ہائیڈروجن کے تین ایٹموں میں سے گزرتا اور پھر واپس آتا ہے ۔ |
19074 | AMMONIA CLOCK R Adjective Report Error! | ایسی ایٹمی گھڑی جس میں امونیا گیس کے مالیکیولوں کے ارتعاش کی پیمائش کی جاتی ہے ۔ |
19075 | AMMONIA CLOCK R Noun Report Error! | امونی گھڑی جِسے عموماً ایٹمی کلاک کہا جاتا ہے ۔ |