| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 24766 | ANTI THESIS R Noun Report Error! | صنعت تضاد ۔ تضاد تقابل ۔ برعکس ۔ |
| 24767 | ANTI THESIS R Noun, Adjective Report Error! | جَوابِ دَعویٰ ۔ ضَدِ دعویٰ ۔ ضَدِ تَضاد ۔ مُخالِفَت ۔ باہمی فَرق ۔ |
| 24768 | ANTI THETICALLY R Adverb Report Error! | صَنَعتِ تَضاد سے کام ليتے ہُوئے ۔ |
| 24769 | ANTI THYROID R Adjective Report Error! | ضَدِ دَرقِيَہ ۔ غُدَہ دَرقِيَہ کی تيز کاری کو روکنے کی صَلاحِيَت کا حامِل۔ |
| 24770 | ANTI TOXIN R Adjective Report Error! | جراثیم کے پیدا کردہ زہر کے خلاف جسم کا پیدا کردہ کیمیائی مادہ جو زہر کو بے اثر کر دیتا ہے ۔
|