| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 10596 | AERIAL R Adjective
 Report Error!
 | ایریل  ایک  تار  ہوتی  ہے  جو  ریڈیائی  لہریں  وصول  کرنے  کے  لیے  گھر  کی  چھت  پر  لگائی  جاتی  ہے  ۔ | 
| 10597 | AERIAL R Noun, Adjective
 Report Error!
 | دھات کا ڈنڈا اور تاریا اِسی مقصد کا کوئی اور ڈھانچا جِس کے ذریعے ریڈیو کے اِشارات نشر یا وصُول کیے جاتے ہیں ۔ | 
| 10598 | AERIAL R Noun
 Report Error!
 | ہوائی ۔ اکاشی ۔ | 
| 10599 | AERIAL R Adjective
 Report Error!
 | ہَوا باش ۔ ہَوا ميں يا ہَوا سے پيدا کَردا ۔ خَيالی ۔ عارضی ۔ انٹينا ۔ | 
| 10600 | AERIAL R Noun
 Report Error!
 | ہوائی ایئریل مکان کی چھت پر لگانا تاکہ ریڈیو اچھی طرح سُنا جا سکے ۔ |