| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 29601 | ARMIL R Noun
 Report Error!
 | بادشاہت کا ایک نشان جو تاج پوشی کے وقت لگایا جاتا ہے ۔ | 
| 29602 | ARMILLA R Noun
 Report Error!
 | کنگن ۔ تاج پوشی کا لباس ۔ ایک آہنی انگشتری ، حلقہ یا بند جس میں پہیوں کا محور گھومتا ہے ۔ | 
| 29603 | ARMILLARY R Adjective
 Report Error!
 | کنگنی ۔ جوشنی ۔ چوڑیدار ۔ کنگنی گولا ۔ آکاس گولا ۔ | 
| 29604 | ARMILLARY SPHERE R Noun
 Report Error!
 | (فَلکِيات ) آکاس گولا ۔ کَنگنی گولا ۔ آسفير ؛  چھَلّوں يا کَنگنوں کی تَرتيب جِس کے ذَريعے افلاک کے بُنيادی دائروں اور گَردِشوں کی وَضاحَت کی جاتی ہے۔ | 
| 29605 | ARMIN R Name
 Report Error!
 | ارمین: طاقتور  ۔ قوی ۔ بہادر ۔ |