Sr. | English Words | Urdu Words |
8781 | ADENOHYPERESTHENIA R Noun Report Error! | غدود کی مصروفیت بڑھ جانا (بیش فعلیت) |
8782 | ADENOHYPOHYSECTOMY R Noun Report Error! | پچوٹری غدود کے اندرونی حصہ (ہارمون پیدا کرنے والا) کو نکال دینا |
8783 | ADENOID R
Report Error! | ناک اور گلے کے درمیان زائد ریشہ یا غدود کا نمودار ہونا ۔ |
8784 | adenoid R Phrase Report Error! | اڈینائڈ ۔ غدہ نما : یونانی الفاظ ایڈن وایڈوس سے مرکب اصطلاح جن کے معانی بالترتیب غد اور بننا کے ہیں ۔ نیز وفیرنکس میں لمفی بافت کا حد سے زیادہ بڑھ جانا ، غدود سے مشابہہ ۔ |
8785 | ADENOID R Noun Report Error! | کَلائی ۔ غُدَہِ حَلَق ۔ |