| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 31676 | ASE R Adjective
 Report Error!
 | ایز  یہ  لفظ  اینزائم  کے  نام  میں  آتا  ہے  اینزائم  ایک  ایسی  پروٹین  ہے  جو  کسی  جاندار  کے  جسم  کے  اندر  ہونے  والے  کیمیائی  عمل  کو  سر  انجام  تو  دے  دیتا  ہے  مگر  اپنا  آپ  اُسی  طرح  برقرار  رکھتا  ہے  ۔ | 
| 31677 | ASE R Noun
 Report Error!
 | خامرہ ۔ ایک ایسی پروٹین کو کہتے ہیں جو خود تبدیل ہوۓ بغیر دُوسرے مادّوں میں کیمیائی تبدیلی پیدا کر دے ۔ | 
| 31678 | ASEA R Adverb
 Report Error!
 | سمندر میں ۔ سمندر تک ۔ | 
| 31679 | ASECRETORY R Noun
 Report Error!
 | بے افراز | 
| 31680 | ASEE-ASI R Name
 Report Error!
 | حکیم ۔ طبیب ۔ معالج ۔ |