| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 6171 | ACETOIN3 R Noun
 Report Error!
 | ایسیٹون۔اسےپروپنیون بھی کہتے ہیں۔ | 
| 6172 | ACETOL,HYDROXYACETONE, PYRORA.CEMIE ALCOHOL PYRUVIC ALCOHOL, R 
 Report Error!
 | ایسی ٹول ، خوشبودار  بے رنگ سیال ہے ۔ پانی ، الکحل  اور ایتھر میں حل ہو جاتا ہے ۔ | 
| 6173 | ACETOLYSIS R Noun
 Report Error!
 | ایسیٹالیسز۔مرکب کو گلیشل ایسٹک ایسڈ کے سا تھ تعا مل کرنے سےنامیا تی مر کب میں ایٹمیوں کے گروپ  کی ایک ایسی ٹا یل گروپ میں تبد یلی کو  ایسٹیا لیسز کہتے ہیں۔ | 
| 6174 | ACETOMENAPHTHONE R Noun
 Report Error!
 | حياتين کی ايک قسم جريان خون کو روکنے ميں موثر ۔ | 
| 6175 | ACETOMENAPHTHONE R 
 Report Error!
 | حیاتین  کی  ایک  قسم  کے  جریان  خون  کو  روکنے  میں  موثر   ۔ |