| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 19546 | AMPHIZOIDAE R Adjective Report Error! | ایمفی زوائیڈا ۔ غلاف پران ۔ بھونروں کا ایک چھوٹا سا خاندان جو ٹھنڈے پانی کی ندیوں میں پتھروں اور لکڑیوں سے چمٹا ہوتا ہے ۔ تیرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا ۔ |
| 19547 | AMPHO TERIC R Adjective Report Error! | اپنے اندر تیزاب اور اساس دونوں کی خوبیاں رکھنے والا تیزاب اور اساس دونوں کے ساتھ مل سکنے کی صلاحیت رکھنے والا ۔ |
| 19548 | AMPHODARCH R Noun Report Error! | شہر کے چوتھائی حِصہ پر حکومت کرنے والا ۔ |
| 19549 | AMPHODIPLOPIA R
Report Error! | دو دو دکھائی دینا ۔ |
| 19550 | AMPHOLYTE R Noun Report Error! | ایمفولائٹ ۔ دو رُخا ۔ دو گونہ برق پاش ۔ |