Sr. | English Words | Urdu Words |
29171 | ARGON R Noun Report Error! | ايک بے رَنگ بے بُو گيسی عنصر |
29172 | ARGON R Noun Report Error! | ایک جامد گیس ۔ اِس کا تناسُب ہوا میں ایک فی صد ہوتا ہے ۔ اِسے بِجلی کے بلب میں بھی بھرا جاتا ہے ۔ |
29173 | ARGON R Noun Report Error! | کیمیائی تعامل میں حصہ نہ لینے والی گیس جو خفیف مقدار میں فضا میں موجود ہے ۔ |
29174 | argon symbol arthe element with atomic number 18 and relative atomic mass 39.95 which is in group 18 R Phrase Report Error! | آرگان ، ایک گیس جس کی معمولی مقدار ہوا میں موجود ہوتی ہے ، انتہائی متوازن اور الیکٹران کی تعداد ۱۸ ہے ۔ |
29175 | ARGONAUT R Adjective Report Error! | آرگوناٹ ۔ فلزونہ ۔ کاغذی ۔ بحری صدفیہ ۔ نرم تن دونوں طرف سے متناسب ۔ لمبے گرفت کرنے والے بازو ۔ نر ایک سینٹی میٹر چھوٹا ہوتا ہے جبکہ مادہ ۳۰ سینٹی میٹر تک نشوونما پا جاتی ہے ۔ گرم پانیوں میں رہتے ہیں ۔ |