Sr. | English Words | Urdu Words |
24301 | ANTELOPE R Adjective Report Error! | اینٹی لوپ ۔ ہرن چکارا ۔ دو حصوں میں بٹے سموں والا اور جگالی کرنے والا حیوان ۔ اس ممالیہ کے سینگ سیدھے ہوتے ہیں ۔ ہر سال جھڑتے نہیں ۔ |
24302 | ANTELOPE R Noun Report Error! | چَکارا ۔ مِرگ ، آبو ۔ دُودھ پِلانے والے جانوَروں کی قِسم ۔ اُس کی کھال کا چَمڑا ۔ |
24303 | ANTELUCAN R Adjective Report Error! | دن چڑھنے سے پہلے کا وقت ۔ پو پھٹنے سے پہلے ۔ |
24304 | ANTEMERIDIEM R Noun Report Error! | قبلِ دوپہَر ۔ دِن کا وَقت ظاہِر کَرنے کے لِيے مُستَعمِل ۔ اِس کا مُخَفَف (اے ايم ) ہے ۔ |
24305 | ANTEMETIC R Adjective Report Error! | دافع امتلا ۔ متلی روکنے والا ۔ |