Sr. | English Words | Urdu Words |
31766 | ASH R
Report Error! | راکھ ۔ |
31767 | ASH R
Report Error! | ایش ، راکھ ، خاک ۔ احتراق کے عمل میں بچ رہنے والا حصہ ۔ یہ بخارات بن کر اڑ جانے کی صلاحیت سے محروم غیر نامیاتی اجزا پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
31768 | ASH R Adjective Report Error! | ایش ۔ راکھ ۔ نامیاتی مادہ کے مکمل جلنے کے بعد غیر بخوری اجزا کی باقیات ۔ |
31769 | ASH R Verb Report Error! | راکھ چھڑکنا ۔ |
31770 | ASH R Noun Report Error! | راکھ ۔ خَاکستَر ۔ پُورے طَور سے جَلی ہُوی چيز کی باقيات ۔ چِتا کی راکھ ۔ |