| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 6661 | ACIDIMETRY R 
 Report Error!
 | تیزاب پیمائی  ، ٹائیڑیشن کے ذریعے کسی محلول میں تیزاب اور اساس کے محلولوں کو باہم نقطہ تعدیل تک ملایا جاتا ہے ۔ تیزاب اور اساس کے نمائندے مختلف رنگ ظاہر کرتے اور اساس کے نمائندے مختلف رنگ ظاہر  کرتے ہیں  ۔ | 
| 6662 | ACIDIMETRY R Noun
 Report Error!
 | ترش پيما ئئ  ۔ محلول ميں مختلف رنگ ظا ہر  کرتی ہے  ۔ | 
| 6663 | ACIDISM R Noun
 Report Error!
 | ترشیت | 
| 6664 | ACIDITY R Noun
 Report Error!
 | تيزابِيَت ۔ ايسَڈ يا تُرش ہونے کا وَصَف ۔ تُرشی ۔ کھَٹائی ۔ کھَٹا پَن ۔ | 
| 6665 | ACIDITY R 
 Report Error!
 | تیزابیت ۔ تُرشیّت ۔ تُرشی ۔ اِس کی علامات  دِل کا بیٹھنا کھَٹی ڈکار اور سینے کی جَلَن ہے |