Sr. | English Words | Urdu Words |
14466 | ALBANIAN R Adjective Report Error! | البانوی ؛ البانِيَہ کے لوگوں رَسموں رِواج اور زُبان سے مُتَعلِق ۔ |
14467 | ALBARAS R
Report Error! | جلد کے سفید داغ ۔ |
14468 | ALBASTER R
Report Error! | الباسڑ ۔ ہائیڈر یٹڈکیلشیم سلفیٹ کی قدرتی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ یہ سنگ جراحت ، سفید مرمر یا جپسم کی ایک معدنی قسم ہے ۔ |
14469 | ALBATA R Noun Report Error! | البيض ۔ جَرمَن سِلوَر ۔ نِکَل ۔ جِست ۔ نَقلی چاندی ۔ |
14470 | ALBATEGNIUS R Noun, Name, Historical Report Error! | جابر بن سنان البتانی، 850ء تا 923ء، انکے نام میں الصابی شامل ہونے کیوجہ سے غیر مسلم ثابت کرنے کی کوششیں بھی کی گئی ہیں لیکن اگر نام ہی کی بات کی جاۓ تو انکا مکمل نام تو ، ابو عبد اللہ محمد بن جابر بن سنان الحرانی الصابی البتانی ہے۔ ریاضی اور بالخصوص مثلثیات (trigonometry) میں اھم تحقیقات۔ شمسی سال کے 365 دن ، 5 گھنٹے 46 دقیقے اور 24 ثانیے ہونے کا تخمینہ لگایا۔ معلومہ کتب؛ کتاب الزیج
|