| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 6591 | ACID RADICAL R Noun
 Report Error!
 | تیزابی اصلیہ ۔ گندھک کے تیزاب کا ایک سالمہ H2 SO4 پر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ | 
| 6592 | ACID RADICAL R Adjective
 Report Error!
 | ایسڈ  ریڈیکل  گندھک  کے  تیزاب  میں  ایسڈریڈیکل  ہے  اسی  طرح  شورے  کے  تیزاب  میں  ایسڈ  ریڈیکل  ہے  کسی  تیزاب  سے  ہائیڈروجن  کے  نکال  دینے  سے  ایسڈ  ریڈیکل  رہ  جاتا  ہے  ۔ | 
| 6593 | ACID RADICALS R 
 Report Error!
 | تیزابی اصلیئے  ، انہیں دھاتی اصلیئے بھی کہتے ہیں  مرکبات میں منفی اصلیوں کی ویلنسی ہوتی ہے ۔ دو گرفتہ  ، سہ گرفتہ اور چو گرفتہ اصلیئے ہوتے  ہیں ۔ | 
| 6594 | ACID RAIN R Noun
 Report Error!
 | تيزابی بارِش ۔ | 
| 6595 | ACID RAIN R Noun
 Report Error!
 | تیزابی بارش ۔ بارش جس میں گندھک اور شورے کے تیزاب کی آلائش ہوتی ہے ۔ |