Sr. | English Words | Urdu Words |
19451 | AMPHIBIOLOGY R Noun Report Error! | خشکی اور تری دونوں کے رہنے والے جانوروں کا علم ۔ |
19452 | AMPHIBIOTIC R Adjective Report Error! | جَل تھَليائی حَيوی ۔ لاروی حالَت ميں پانی کے اندَر رہنے والوں کی زِندگی کے بارے ميں ۔ |
19453 | AMPHIBIOUS R Adjective Report Error! | جَل تھَلی ۔ بَر بَحری ۔ جَل تھَل ميں رہنے کی صَلاحِيَت والا ۔ |
19454 | AMPHIBIOUS R Adjective Report Error! | جل بھومی ۔ جل تھلی ۔ خاکی و آبی ۔ دو جنسہ ۔ |
19455 | AMPHIBIOUS OPERATION OR FORCE OR ASSAULT R Adjective Report Error! | ایسی فوجی کارروائی جو بری اور بحری دونوں محاذوں پر کی جائے ۔ |