Sr. | English Words | Urdu Words |
8866 | ADENOTOMY R Noun Report Error! | غُدُودی جَراحی ۔ غُدَہ تَراشی ۔ |
8867 | ADENOTOMY R Noun Report Error! | غدودوں کا چیر پھاڑ کرنا یا ان میں شگاف لگانا ۔ |
8868 | ADENOTONSILLECTOMY R
Report Error! | سرجری کے ذریعے اڈیناٴئڈ اور گلے کاٹنا |
8869 | ADENOTROPHIC R Adjective Report Error! | ایڈنیو ٹرافک ۔ بچہ زائی ۔ بچہ کشی ۔ کچھ مکھیاں اپنے انڈوں سے لاروا نکلنے پر انہیں نگل لیتی ہیں اور مخصوص وقت تک اپنے جسم میں ان کی پرورش کرتی ہیں ۔ |
8870 | ADENOVIRUS R
Report Error! | وائرَس کا ایک گرُوپ جِس میں ڈی این اے پایا جاتا ہے یہ وائرَس اِنسانوں اور جانوروں میں مُختَلِف بیماریاں پَیدا کَرتے ہے |