| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 6516 | acid (as,-id)
 R Phrase
 Report Error!
 | ایسڈ ۔ تیزاب : لاطینی ایسڈس بمعنی کھٹّا سے ماخوذ ۔ ایسی شے جو پانی میں ہائیڈروجن آئن h + کی مقدار بڑھادے ، ایسڈ یا تیزاب کہلاتی ہے ۔ | 
| 6517 | ACID . BASE BALANCE R Noun
 Report Error!
 | خون میں کاربانک ایسڈ اور بائی کاربونیٹ کا ایک اور بیس کا تناسب متوازن رکھنا جس کے ذریعے پلازما میں ہائیڈروجن آئن کے ارتکاز کو ایک مستقل مقدار پر رکھا جاتا ہے ۔ اس توازن کی تبدیلی سے جسم میں تیزابیت یا اساسیت بڑھ سکتی ہے ۔ اس توازن کو قائم رکھنے میں پھیپھڑے اور گردے اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ | 
| 6518 | ACID . BASE EQUILIBRIUM R Noun
 Report Error!
 | تیزابی اساسی توازن | 
| 6519 | ACID A SUBSTANCE THAT REACTS WITH A BASE TO FROM A SALT AND WATER ONLY AN ARCHETYPAL REACTION IS THEREFORE NEUTRALIZATION OF AN ALKALI H3O+(AQ)+OH-(AQ) 2H2O R Phrase
 Report Error!
 | تیزاب، ہر وہ شہ جو اساس کے ساتھ تعامل کر کے نمک اور پانی بناتی ہے تیزاب کہلاتی ہے یعنی تیزاب اور اساس مل کر عمل تعدیل کرتے ہیں  h3o+(aq)+oh-(aq) 2h2o۔ | 
| 6520 | ACID ABRIC R Noun
 Report Error!
 | ملٹھی کا تیزاب ، ملٹھی کی جڑ کا تیزاب |