| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 24786 | ANTI-AIRCRAFT-BARRAGE R Noun Report Error! | ہوائی حملہ سے بچاو کے لئے روک ۔ ہوائی حملے سے بچاو کا دفاع ۔ |
| 24787 | ANTI-ART R Noun Report Error! | ضَدِ فَن ۔ ضَدِ آرٹ ۔ آرٹ کی ايسی قِسم جِس ميں فَنی يا جَمالياتی مَعيار کی پيرَوی نَہ کی گَئی ہو ۔ |
| 24788 | ANTI-ATTITUDE R Noun Report Error! | خلاف رویہ ۔ مخالف رویہ ۔ |
| 24789 | ANTI-ATTRITION R Noun Report Error! | رگڑ کو روکنے والا ۔ جیسے وہ مرکب جو مشین کو رگڑ کے اثر سے بچانے کے لیے استعمال کیا جاۓ ۔ |
| 24790 | ANTI-BILLIOUS R Adjective Report Error! | قاطع صفرا ۔ صفرا شکن ۔ صفرا کا توڑ ۔ |